18 جنوری، 2016، 11:21 AM

امریکہ نے بغداد میں امریکی شہریوں کو اغوا کرنے کے تائید کردی

امریکہ نے بغداد میں امریکی شہریوں کو اغوا کرنے کے تائید کردی

عراق کے دارالحکومت بغدا د میں3امریکی شہریوں کواغواکرلیاگیا،ادھرامریکی حکام نے اپنے شہریوں کے اغوا کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی حکام سے ملکر شہریوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغدا د میں3 امریکی شہریوں کواغواکرلیاگیا،ادھرامریکی حکام نے اپنے  شہریوں کے اغوا کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی حکام سے ملکر شہریوں کی تلاش شروع کردی ہے۔ عراق کے دارالحکومت بغدا د میں3امریکی شہریوں کواغواکرلیا گیا ،ادھر امریکی حکام نے اپنے  شہریوں کے اغوا کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی حکام سے ملکر شہریوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

News ID 1861143

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha